انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۳)دیوالجزیہ یادیوان الذمام اس محکمہ میں جزیہ اور ذمیوں کے متعلق کاغذات رہتے تھے، جزیہ کی وصولی، اس کا تقرر، جزیہ کی معافی وغیرہ سب اسی محکمہ سے متعلق تھی، اس محکمہ کا مہتمم وزیرمال کا ماتحت سمجھا جاتا تھا؛ مگرقاضی القضاۃ کے احکام کی بھی اس کوتعمیل کرنی پڑتی تھی، قاضی القضاۃ کے احکام عموماً جزیہ کے کم یاموقوف کردینے کے متعلق ہوتے تھے کہ فلاں صوبہ کے فلاں فلاں اشخاص سے جزیہ وصول نہ کیا جائے وغیرہ۔