انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جنازہ لے جاتے وقت میت کا سر آگے ہویاپاؤں؟ جنازہ اس طرح لے جانا چاہئے کہ سرکا حصہ آگے کی طرف ہو۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۱۸۶،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۹/۳۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۷۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)