انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نمازوں کے بعد مصافحہ کی رسم کا کیا حکم ہے؟ نماز کے بعد مصافحہ کو فقہاء نے بدعت لکھا ہے، اس لئے اس کا التزام نہ کیا جائے، اگر کوئی شخص دور سے آیا ہو اور نماز کے بعد ملے تو ا س کا مصافحہ اور معانقہ کرنا جائز ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۸۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)