انوار اسلام |
س کتاب ک |
نمازِ عید کی زائد تکبیرات میں شافعی امام کی اقتداء کرنا صحیح ہے یا نہیں؟ حنفی مذہب میں تو پہلی رکعت میں تین اور دوسری رکعت میں تین، یعنی مکمل چھ تکبیریں ہیں، اور امام شافعیؒ کے نزدیک پہلی رکعت میں سات اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیریں ہیں، عید کی نماز میں اگر حنفی شافعی امام کی اقتداء کرے تو زائد تکبیروں میں بھی امام کی متابعت کرے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۶۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)