انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
غسلِ جنابت میں سرکا تیل چھڑانا ضروری ہے یا نہیں؟ غسلِ جنابت میں سرکا تیل چھڑانا ضروری نہیں؛ تاہم چھڑادیں توبہتر ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۳۶۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)