انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** چاشت کی نماز کے بعد حضرت صہیبؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نماز چاشت کے بعد یہ دعاپڑھ رہے تھے اَللّٰھُمَّ بِکَ اُحَاوِلُ وَبِکَ اُصَاوِلُ وَبِکَ اُقَاتِلُ (ابن سنی:۱۰۵) ترجمہ:اے اللہ میں آپ ہی سے طلب اوردفاع اورآپ کے واسطے قتال کرتا ہوں۔