انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عیدین کی زائد تکبیروں میں ہاتھ کیسے رکھیں؟ نمازِ عیدین میں زائدتکبیریں ادا کرتے وقت پہلی رکعت میں پہلی اور دوسری تکبیر کے بعد ہاتھ چھوردئے جائےں اور تیسری کے بعد ہاتھ باندھ لیں، دوسری رکعت میں تینوں تکبیروں کے بعد ہاتھ چھوڑ دئے جائیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۴۳،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)