انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیاتنگئی وقت کی وجہ سے ناپاک کپڑے میں نماز پڑھنےاورتنہائی میں برہنہ ہوکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجاتی ہے؟ تنگئی وقت کی وجہ سے ناپاک کپڑے میں نماز دُرست نہیں ہوتی اس کو پاک کرنا ضروری ہے اور تنہائی میں بھی برہنہ نماز جائز نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۵۱۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)