انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقتدی رکوع و سجود میں کتنی بار تسبیح پڑھے؟ تین بار کمال کا ادنی درجہ ہے، اس سے زیادہ جتنی بار کہہ سکتا ہے کہہ لے، مگر طاق عدد کی رعایت رکھے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۶۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)