انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ناظریامشرف خلیفہ سلطنت کے تمام محکوموں کی نگرانی کے لیے ایک صدرناظر مقرر کرتا تھا، جوایک وزیرسمجھا جاتا تھا، اس کے ماتحت ہرایک محکمہ کا الگ الگ ناظر یاانسپکٹر مقرر ہوتا، مشرف اعلیٰ محکموں کی رپورٹیں حاصل کرنے کے بعد اس کا ضروری خلاصہ خلیفہ کی خدمت میں پیش کیا کرتا تھا۔