انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نزع اور جانکنی کے وقت حضرت ابوذر ؓ کی حدیث مرفوع ہے کہ جس میت (مرنے والے کے قریب)کے قریب سورہ یسین شریف پڑھی جائے خدائے پاک اس پر آسانی فرماتے ہیں۔ حضرت معقل بن یسارؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا اپنےمردوں پر یسین شریف پڑھا کرو۔ (ابن ماجہ:۱۰۴،ابوداؤد:۴۴۵)