انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت مسروقؒ (۱)جب آدمی چالیس سال کا ہو جائے تب تو اس کو اللہ تعالیٰ کا خوف و تقویٰ اختیار کرہی لینا چاہئے ۔ (۲)آج کے دن مؤمن کے لئے حذر و پرہیز سے بڑھ کر کوئی چیز بہتر نہیں ۔