انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** شب جمعہ بوقت سحر حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ جب حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے قرآن کے بھول جانے کی شکایت کی تو آپﷺ نے فرمایا(اے علی) جب شب جمعہ ہو اور تم رات کے تہائی حصہ میں اٹھ سکو کہ یہ ملائکہ کی حاضری کا اور دعاء کی قبولیت کا وقت ہے حضرت یعقوب علیہ السلام نے اپنے بیٹے کی درخواست پر اسی وقت استغفار کا وعدہ کیا تھا۔سوف استغفر لکم۔ (ترمذی،حاکم:۱/۳۱۶،ترغیب :۲/۳۶۰)