انوار اسلام |
س کتاب ک |
بچہ کا پائخانہ صاف کرنا ناقضِ وضو ہے یانہیں؟ بچہ کا پائخانہ صاف کرنا ناقضِ وضو نہیں؛ اگرپہلے سے باوضو ہے تواسی وضو سے بلاتکلف نماز دُرست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۷۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)