انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ابن عطاشہ بنو ذوالنون نے قرطبہ پر چڑھائی کی، عبدالملک نے بنو عباد سے امداد طلب کی،عبادی فوجوں نے بنو ذوالنون کو تو بھگادیا لیکن خود قرطبہ پر قبضہ کرکے عبدالملک کو قید کرلیا،اس طرح ۴۶۱ھ میں جمہور کے خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہوا اور معتضد عبادی نے اپنے بیٹے سراج الدولہ کو قرطبہ کا حاکم مقرر کیا،لیکن سراج الدولہ کو قرطبہ میں داخل ہونے کے چند ہی روز بعد کسی نے زہر دے کر مارڈالا اور قرطبہ پر ابنِ عطاشہ قابض ومتصرف ہوگیا۔