انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پتلون والے کی امامت درست ہے یا نہیں؟ ایک شخص پتلون میں نماز پڑھاتا ہے تو اس کے پیچھے نماز ہوجائے گی، مگر ایسے شحص کو اپنے اختیار سے امام بنانا جائز نہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۳۱۸، زکریا بکڈپو، دیوبند)