انوار اسلام |
س کتاب ک |
اقامت کے وقت ہاتھ باندھ سکتے ہیں یا نہیں؟ نماز شروع ہونے سے پہلے قیام کی حالت میں جب صف لگائی جارہی ہو اور قدم درست اور برابر کئے جارہے ہوں اس وقت ہاتھ باندھنا نہ مسنون ہے نہ مستحب؛ لہٰذا اس وقت ہاتھ باندھنا غلط ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۹۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)