انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
غاسل میت کوغلہ یامزدوری دینے کا کیا حکم ہے؟ بعض جگہ دستور ہے کہ جس وقت کوئی میت ہوتی ہے تواس میت کے وارث مَن یادومَن غلہ میں سے نکال کرایک طرف کونہ میں ڈال دیتے ہیں، میت کے دفن سے پہلے وہ اناج غسل دینے والے کودیتے ہیں؛ اس طرح پابندی سے اناج کواوّل جدا کردینا بے اصل ہے، غسل مفت دینے سے بہت ثواب ہوتا ہے؛ تاہم بوقتِ ضرورت اجرت دے کرغسل دلوانا بھی درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۰۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ :۴/۲۱۹، زکریا بکڈپو، دیوبند۔)