انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
صلوٰۃ التسبیح میں عورتوں کی جماعت جائز ہے یا نہیں؟ عورتوں کی جماعت فرض نماز میں ہی مکروہ تحریمی ہے اور صلوٰۃ التسبیح تو نفل ہے، اس کی جماعت مردوں کے لئے بھی مکروہ ہے، عورتوں کے لئے اس کی کراہت میں اور زیادہ شدت ہوگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۵۲،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)