انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جنگ باقشیا جالینوس کسکر تک نہ پہنچنے پایا تھا کہ نرسی کو شکست فاش حاصل ہوگئی اس شکست کی خبر سُن کر وہ بافشیا میں رک گیا ،ابو عبیدؓ نے سقاطیہ اورکسکر سے روانہ ہوکر باقشیا میں جالینوس پر حملہ کیا اورجالینوس تابِ مقاومت نہ لاکر وہاں سے بھاگ اورمدائن میں جاکر دم لیا۔