انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا نماز کے قیام میں مرد و عورت کےحکم میں کچھ فرق ہے؟ فرضیتِ قیام سے عورتیں مستثنیٰ نہیں؛ بلکہ مرد وعورت کا حکم یکساں ہے، ترکِ فرض سے جس طرح مرد کی نماز فاسد ہوجاتی ہے، اسی طرح عورت کی بھی فاسد ہوجاتی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۵۴۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۱۵۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)