انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جماعت ہورہی ہو تب بھی کامل وضو کرے یاسنن چھوڑ دے؟ جماعت قریب الختم ہے توفرائض وضو ادا کرکے شریک ہونا بہتر نہیں ہے؛ بلکہ سنن وضو کا پورا کرنا ضروری ہے؛ اگرچہ جماعت ختم ہوجائے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۳۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)