انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ہجرت حبشہ ثانی۶۱۵ء پہلی ہجرت حبشہ کے کچھ دنوں بعد مسلمانوں کے دوسرے قافلہ نے حبشہ کو ہجرت کی جس میں مردوں کی تعداد (۸۳)اورعورتوں کی تعداد(۱۸)تھی،اس قافلہ میں بھی حضوراکرمﷺ کی صاحبزادی حضرت رقیہؓ اوران کے شوہر حضرت عثمان ؓ شریک تھے۔ (طبقات ابن سعد)