انوار اسلام |
س کتاب ک |
رشوت خور کی امامت صحیح ہے یا نہیں؟ کوئی شخص اگر سرکاری افسر ہو اور رشوت بھی لیتا ہو تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے، ا س لئے کہ رشوت لینے والا فاسق ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۸۸، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۶/۱۳۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۲۲۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۴۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)