انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** چاند پر نظر پڑے یا دیکھے حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ نبی پاک ﷺ نے جب چاند دیکھا تو حضرت عائشہؓ سے فرمایا، اے عائشہ اس کی برائی سے پناہ مانگو۔ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ شَرِّھٰذَا الْغَاسِقِ اِذَا وَقَبَ (ترمذی:۲/۱۷۴،ضصمـ۳۴۴،اذکار:۱۹۱) ترجمہ:اللہ سے پناہ مانگتا ہوں،اندھیری رات کی برائی سے جب کہ وہ آجائے