انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مریض سےحال پوچھنے پر کیا کہے حضرت ام سلمہؓ سے روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ ابو سلمہ پر داخل ہوئے تو پوچھا کیا حال ہے تو انہوں نے کہا اچھا ہے،آپ ﷺ نے فرمایا اَصْلَحَکَ اللہُ عَزَّوَجَلَّ اللہ پاک اچھا رکھے۔ (ابن سنی:۴۸۷) حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ رسول پاک ﷺ ایک شخص کی عیادت میں تشریف لے گئے، وہ مرض الموت میں تھے، آپ نے سلام کیا اورپوچھا کیسا پاتے ہو،انہوں نے کہا، اچھا ہے، اے اللہ کے رسول،اللہ پاک سے امید ہے،اپنے گناہوں کا ڈر ہے۔ (ابن سنی:۴۸۸) موت کے وقت رحمت و مغفرت کی امید زیادہ رکھے جیسا کہ حدیث سے ثابت ہے۔