انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت شاہ اہل اللہؒ (۱)جو کام کرنا چاہیں کریں ، جو علم و فن حاصل کرنا چاہیں حاصل کریں اور جو بھی صنعت و حرفت سیکھنا چاہیں شوق سے سیکھیں ، بس اتنا خیال رہے کہ امورِ ضروریہ کی تحصیل کو مقدم جانیں،پھر اگر ان کے حاصل کرنے کے بعد موقع ملے تب زوائد کو حاصل کریں تاکہ ایسا نہ ہو کہ کل کی طلب میں کل فوت ہوجائے ۔