انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ابو الحسن بن احمد بن سہل البوسنجیؒ (۱)جس کا باطن ظاہر سے افضل ہو تو وہ ولی اللہ ہے، اور جس کا ظاہر و باطن برابر ہو تو وہ عالم ہے ، اور جس کا ظاہر اس کے باطن سے افضل ہو تو وہ جاہل ہے ، اس لئے وہ اپنی ذات سے تو انصاف کا طالب نہ ہوگا مگر خود دوسروں سے انصاف کا طالب ہوگا ۔