انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** عہد صدیقی حضرت ابوبکرؓ کے زمانہ میں امام حسینؓ کی عمر۷،۸ سال سے زیادہ نہ تھی اس لئے ان کے عہد کا کوئی خاص واقعہ قابل ذکر نہیں ہے،بجز اس کے کہ حضرت ابوبکرؓ،نبیرہ رسول کی حیثیت سے حضرت حسینؓ کو بہت مانتے تھے۔