انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
لٹوراکا شرعی حکم (چڑیوں سے قدرے بڑا ایک پرندہ ہے جس کا سر موٹا اور چونچ و پنجے بڑے ہوتے ہیں) ابن ماجہ اور ابو داؤد وغیرہ کی روایات سے لٹورا کا کھانا حرام معلوم ہوتا ہے ، اکثر ائمہ اس کی حرمت کی طرف گئے ہیں ۔ (احکام الحیوان:۱۴۴)