انوار اسلام |
س کتاب ک |
ناپاکی میں ناخن اور بال کاٹنے کا حکم ناپاکی کی حالت میں میں ناخن اور بال کاٹنا مکروہ ہے؛ لیکن اگرناخن یابال دھونے کے بعد کاٹے تومکروہ بھی نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۵۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)