انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا نمازِ عید سے پہلے امام کا تکبیر تشریق پڑھانا صحیح ہے؟ عیدگاہ میں پہنچنے سےپہلے پہلے راستہ میں تکبیر تشریق پڑھنے کا حکم ہے، عیدگاہ پہنچنے کے بعد تکبیرات، ذکر اللہ وغیرہ میں لگ جائے لیکن بلند آواز کرنا منع ہے، آہستہ پڑھے یا خاموش رہے، امام صاحب یا کسی مقتدی کا تکبیر تشریق پڑھانے پر حاضرین کا پکار کر تکبیر پڑھنا اور خلافِ سنت اور مکروہ ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۸۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)