انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت مامون الرشیدؒ (۱)سات لذتیں ایسی ہیں کہ جن سے کبھی اکتاہٹ نہیں ہوتی : گندم کی روٹی ، بکری کا گوشت ، ٹھنڈا پانی ، ملائم کپڑا ، خوشبو ، نرم بستر اور حسن کی جانب نظر۔ (۲)جب کوئی شخص اپنے اخلاق کو اچھے رکھنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے خادموں اور ماتحتوں کے اخلاق بگڑ جاتے ہیں اور اگر وہ شخص ان لوگوں کو صحیح رکھنا چاہتا ہے تو خود کو بد اخلاق بننا پڑتا ہے ۔