انوار اسلام |
س کتاب ک |
قبلہ کا رخ معلوم نہ ہو تو کیا کریں؟ جب قبلہ کا رخ معلوم نہ ہو اور کوئی بتانے والا بھی نہ ہو، تو سمت ِ قبلہ سے متعلق غور وفکر کرکے نماز پڑھ لی جائے تو وہ نماز درست ہوجائےگی؛ اگرچہ بعد میں معلوم ہوا ہوکہ غلط رخ پر نمازپڑھی گئی؛ اس کا دہرانا بھی لازم نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۵۲۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)