انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عمامہ باندھ کر نماز پڑھانا کیسا ہے؟ نماز بلا عمامہ کے بھی ثابت اور درست ہے، عمامہ باندھ کر نمام پڑھنے اور پڑھانے میں زیادہ ثواب ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)