انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز سجدۂ تلاوت کے بعد اگر دوبارہ آیتِ سجدہ پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟ کسی حافظ نے تراویح میں سجدۂ تلاوت ادا کرنے کے بعد کھڑے ہوکر آگے پڑھنے کے بجائے دوبارہ وہی آیت تلاوت کی تو ایسی صورت میں پہلا سجدہ ہی کافی ہوجائے گا اعادہ کی ضرورت نہیں اور سجدۂ سہو بھی نہیں کرنا ہوگا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۹۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)