انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا سجدۂ تلاوت کی نیت میں آیتِ سجدہ کی تعیین ضروری ہے؟ کسی کے ذمہ کئی سجدۂ تلاوت واجب ہیں تو ان کو ادا کرتے وقت صرف سجدۂ تلاوت کی نیت کرنا کافی ہے، آیتِ سجدہ کی تعیین ضروری نہیں ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۶۶، زکریا بکڈپو، دیوبند)