انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** شب جمعہ حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جمعہ کی رات اور دن میں ۲۴ گھنٹے ہوتے ہیں اس میں کوئی ایسا وقت نہیں مگر یہ کہ جس میں اللہ تعالی ۶۰۰ جہنم کے قیدیوں کو آزاد نہ کرتے ہوں۔ (مجمع الزوائد:۲/۱۶۸)