انوار اسلام |
س کتاب ک |
وتر باجماعت کے بعد معلوم ہوا کہ دو رکعت تراویح واجب الاعادہ ہے، تو وتر صحیح ہوئی یا نہیں؟ وتر کو تراویح سے پہلے پڑھنا بھی صحیح ہے اور بعد میں پڑھنا بھی صحیح ہے، لہٰذا تراویح کےمکمل بیس رکعت سے پہلے پڑھی ہوئی وتر صحیح ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۳۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ احسن الفتاویٰ:۳/۴۹۷، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۳۳۳،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)