انوار اسلام |
س کتاب ک |
سنتِ غیر مؤکدہ اور نفل میں کیا فرق ہے؟ سنتِ غیرمؤکدہ اور نفل قریب قریب ہیں، ان میں کوئی زیادہ فرق نہیں، البتہ یہ فرق ہے کہ سننِ غیرمؤکدہ منقول ہیں، اس لئے ان کا درجہ بطورِ خاص مستحب ہے، اور دُوسرے نوافل منقول نہیں، اس لئے ان کا درجہ عام نفلی عبادت کا ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)