انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** روزے دار حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا تین شخص کی دعاء قبول کی جاتی ہے، (اس میں سے ایک ) روزہ دار کی دعاء تاوقتیکہ روزہ نہ کھول لے۔(اللہ تعالی قسم کھا کر فرماتے ہیں) (ترغیب:۲/۸۹)