انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دعاء کی قبولیت کے لئے اول و آخر درود شریف پڑھنا کیسا ہے؟ دعاء کے اول و آخر درود شریف کا پڑھنا دعاء کی قبولیت کے لئے زیادہ امید بخش ہے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ دعاء آسمان و زمین کے درمیان معلق رہتی ہے جب تک کہ اس کے اول و آخر درود شریف نہ ہو۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۸۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)