انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا دعائے قنوت کے ترک پر لقمہ دینا درست ہے؟ اگر امام بجائے دعائے قنوت پڑھنے کے رکوع میں جانے کے لئے تیاری کررہا ہو تو اس کو یاد دلایا جائے، لیکن اگر امام رکوع میں پہونچ گیا ہے تو پھر قنوت کے لئے کھڑا نہ ہو، اخیر میں سجدۂ سہو کرے، اس طرح نماز وتر صحیح ہوجائےگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۶۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)