انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** علی بن حکمؓ کا زخم ابوالقاسم بغوی نے معاویہ بن حکم سے روایت کی ہے ہ نبی کریمﷺ کے ہمراہ غزوہ خندق میں شریک تھے میرے بھائی علی بن حکم نے اپنا گھوڑا خندق میں اتارا خندق کی دیوار سے ٹکراکر میرےبھائی کا پاؤں سخت زخمی ہوگیا جب میرے بھائی آنحضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئےتو ابھی گھوڑے پر سوار ہی تھے کہ آنحضورﷺ نے ان کے زخمی پیر پر ہاتھ پھیرکر بسم اللہ کہا فوراً وہ چوٹ اچھی ہوگئی اور ذرا سی تکلیف بھی باقی نہ رہی۔