انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مودودی عقائد رکھنے والے کی امامت درست ہوگی یا نہیں؟ جماعتِ اسلامی سے تعلق رکھنے والے شخص کی امامت مکروہ تحریمی ہے، اگر فرائض میں صحیح العقیدہ امام میسر نہ ہو تو اس کے پیچھے پڑھ لے، مگرتروایح بہر کیف اس کی اقتداء میں نہ پڑھیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۹۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)