انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اتابکان (ارمینیا) قطب الدین سلجوقی کے غلام سلیمان قبطی نے سنہ۴۹۳ھ میں شہر خلاط کودولت مروانیہ سے چھن کراپنی حکومت قائم کی، اس کی اولاد میں سنہ۶۰۴ھ تک جب کہ دولت ایوبیہ نے اسے فتح کیا، حکومت باقی رہی۔