انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اسلام تعارف ِ اسلام ہم اِس عنوان﴾ اسلام﴿ کے تحت مذہبِ اسلام کا اجمالی تعارف پیش کررہے ہیں اور اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کریں گےکہ اسلام کی تعلیمات وہدایات ایسی عالمگیر ہیں کہ کوئی شعبۂ حیات ایسا نہیں کہ جس میں اس کی ہدایات موجود نہ ہوں،خواہ وہ اعتقادات، عبادات،معاملات،معاشرت ،اخلاقیات کی رو سے ہوں یا اقتصادیات ومعاشیات کی رو سے ،اجتماعی ہوں یا انفرادی،قومی وملکی ہوں یا عالمگیری، غرض ! ہر پہلو سے اسلام کی جامعیت وآفاقیت کو پیش کرنے کی کوشش کریں گے اور اس سلسلہ کے اہم مضامین وکتابیں بھی پیش کی جاتی رہیں گی۔ نوٹ:اگر آپ کے پاس اِس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن کریم کی آیت ﴾ تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى)﴿ مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ( بھلائی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔