انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اللہ کی صفات صفات میں توحید اللہ تعالی کے اچھے ناموں اور بلند صفات کو تسلیم کرنا اور اس میں کسی کو بھی شریک نہ کرنا اور مخلوق میں کسی کو اس کی کسی صفت میں شامل نہ کرنا اس لیے کہ اللہ کی طرح کوئی نہیں ہوسکتا ۔ اس کے بعد ہم اللہ کی کچھ صفات کا تذکرہ کرتے ہیں، جن سے یہ معلوم ہوسکےگاکہ مخلوق اور خالق کی صفات میں کتنا بڑا فرق ہوتا ہے۔