انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** امیرالاُمراء یہ عہدہ خلفاء عباسیہ کے دورِانحطاط وتنزل میں قائم ہوا اور لوگوں نے خلیفہ پرمسلط ہوکر امیرالامراء کا خطاب خود اپنے لیے تجویز کرکے خلیفہ سے حاصل کیا، یہ امیرالامراء حقیقتاً عراق، فارس اور خراسان کے فرماں روا تھے اور تمام عہدے دار انہیں کے ماتحت اور انہیں کے مقرر کیے ہوئے ہوتے تھے، خلیفہ توصرف برائے نام یابرائے بیعت ہی ہوتا تھا، دیلمیوں کا زمانہ قریباً سوبرس تک رہا اور وہ امیرالامراء کہلاتے تھے۔