انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۲)حدیث کی تقسیم باعتبار روات حدیث صحیح، حدیث حسن اور حدیث ضعیف میں سے ہرایک کی دودوقسمیں ہیں، پہلے ان کے نام سمجھ لیجئے؛ پھرہرایک کی تعریف عرض خدمت ہوگی: حدیث کی تین قسمیں ہیں: (۱)صحیح (۲)حسن (۳)ضعیف؛ پھرصحیح کی دوقسمیں ہیں (۱)صحیح لذاتہ (۲)صحیح لغیرہ؛ پھر حسن کی دوقسمیں ہیں (۱)حسن لذاتہ (۲)حسن لغیرہ؛ پھر ضعیف کی دوقسمیں ہیں (۱)قوی بتعدد طرق (۲)ضعیف متروک۔